سوریہ میں ميلاد پيغمبر ﴿ص﴾ كی منا سبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

سوریہ میں ميلاد پيغمبر ﴿ص﴾ كی منا سبت سے جشن كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: سوریہ كے مسلمانوں نے پيغمبراكرم ﴿ص﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ۱۸ مارچ ۲۰۰۸ كو ميلاد پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی منا سبت سے سوریہ كے مختلف شہروں میں جشن منعقد كیے گئے۔
دمشق میں مسجد''التقوی''میں ايك عظيم الشان جشنمنعقد كيا گيا جسمیں سوریہ كی نامور سياسی اور مزہبی شخصيا ت كے علاو سوریہ كے صدر ''بشارالاسد'' نے بھی شركت كی۔
جشن كی اس تقريب مين سوریہ كے وزير اوقاف ''محمد عبدالستارالسيد'' نے خطاب كرتے ہوے رسول اكرم ﴿ص﴾ كی ميلاد كو ميلاد رحمت الہی قرار ديا۔
اس كے علاوہ سوریہ كے متعدد شہروں میں وزارت اوقاف كی طرف سے جشن كاانعقادكياگياتہا۔
سوریہ مين ہر سال ميلاد پيغمراكرم ﴿ص﴾كے موقع پر عام طعطيل ہوتی ہے۔
234640