ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نمازجمعہ كی یہ تقريب ظھر۱۲ بجے قرآن مجيد كی تلاوت سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔
اس كے بعد نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمين ''رضائی ''نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كریں گےاوراس كے بعد نمازجمعہ كے خطبے آيت اللہ سيد احمد خاتمی دیں گے اور نماز جمعہ و نماز عصر كی امامت كرائیں گے۔
235958