حرم مطھر رضوی میں اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر كا خطاب

IQNA

حرم مطھر رضوی میں اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر كا خطاب

سياسی گروپ: گزشتہ روز ۹ اپريل ۲۰۰۸ ء كو ايرانی صدر نے حرم مطھر امام رضا ﴿ع﴾ میں شھر مقدس كے لوگوں سے خطاب كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر نے حرم مطھر امام رضا﴿ع﴾ میں مشھد كے لوگوں كے ايك بہت بڑے اجتماع سے خطاب كيا۔ یہ خطاب مشھد كے وقت كے مطابق شام ۵ بجے تھا۔ خراسان رضوی كے گورنر نے زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے مشھد مقدس كے لوگوں كو اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر سے ملاقات كی دعوت دی۔
238165