اس ہفتہ تھران كی نماز جمعہ آية اللہ امامی كاشانی كی امامت میں ادا كی جائے گی

IQNA

اس ہفتہ تھران كی نماز جمعہ آية اللہ امامی كاشانی كی امامت میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: اس ہفتہ تھران يونيورسٹی میں منعقد ہونے والی نماز جمعہ آية اللہ امامی كاشانی كی اقتدا میں ادا كی جائے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ۱۱ بجكر ۵۰ منٹ پر تلاوت كلام الہی كے ساتھ ہوگا۔ تلاوت كلام پاك ملك كے مایہ ناز قاری جناب حسن خسروی كریں گے۔ اس كے بعد حجة الاسلام والمسلمين جناب حسينی احكام شرعی بيان فرمائیں گے۔ بعد میں ملك كے آئمہ جمعہ كی پاليسی ساز كمیٹی كے سربراہ حجة الاسلام تقوی سيرت نبوی پر روشنی ڈالیں گے اور پھر حضرت آية اللہ امامی كاشانی خطبہ جمعہ بيان فرمائیں گے۔
243192