ايرن كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں ۱۳۵ حفاظ میں سے ۹ ممتاز حفاظ قرآن كی قدر دانی كی گئی ۔ اس تقريب میں شہر كاشمر كے كچھ حكومتی عہديداروں نے بھی شركت كی۔ اس تقريب میں كاشمر كے امام جمعہ نے شركت كی اور خطاب كيا۔
247006