زائرين حرم امام رضا (ع) كے لیے ۳۳ موضوعات پر كتابوں كی اشاعت
سماجی گروپ:گزشتہ سال حرم امام رضا علیہ السلام كے زائرين كو ہدیہ دينے كے لیے ۳۳ مختلف موضوعات پر كتابیں شائع كی گئی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ سال آستان قدس رضوی كے ثقافتی امور كے توسط سے مختلف موضوعات پر چھ لاكھ انچاس ہزار جلد كتابیں شائع اور زائرين میں تقسيم كی گئیں۔
248520