اس سال زنجان كے۷ ہزارافراد كی امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت

IQNA

اس سال زنجان كے۷ ہزارافراد كی امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت

سماجی گروپ: اس سال ۷ ہزار زنجانی امام خمينی ﴿رح﴾ كی انيسویں برسی میں شركت كریں گے ۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق یہ افراد ۳ جون ۲۰۰۸ء كو امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت كے لیے رنجان سے ايك قافلے كی صورت میں امام خمينی﴿رح﴾ كے مرقد كی طرف اپنے سفر كا آغاز كریں گے اور امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میںشركت كے بعد ۴ جون ۲۰۰۸ء كو واپس زنجان روانہ ہو جائیں گے۔ ان افراد میں ۴۰ فی صد خواتين جبكہ ۶۰ فی صد مرد ہوں گے۔
255884