تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ رفسنجانی تھے

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كے خطيب آيت اللہ رفسنجانی تھے

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی كی اقتداء میں ادا كی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب گيارہ بجكر چاليس منٹ پر بھزاد احمدی كی تلاوت قرآن مجيد سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو ئی جس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين '' حسينی'' نے شرعی مسائل بيان كیے۔ پھرامام خمينی ﴿رح﴾ كی انيسویں برسی كی مناسبت سے '' نورالھدی'' گروپ نے ايك پروگرام اجراءكيا۔ حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا تقوی نے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے سيرہ نبوی كے موضوع پر خطاب كيا۔
256090