بيروت میں '' امام خمينی زمانہ میں حاضر '' نامی سيمينار

IQNA

بيروت میں '' امام خمينی زمانہ میں حاضر '' نامی سيمينار

سماجی گروپ: انقلاب اسلامی ايران كے بانی حضرت امام خمينی(رح) كی انيسویں برسی كے موقع پر لبنان میں ايرانی رايزنی كے تعاون سے '' امام خمينی زما نہ میں حاضر'' كے عنوان سے سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے انعقاد میں لبنان كے فلسفی اور دينی تحقيقاتی ادارے بھی تعاون كر رہے ہیں۔ اس سيمينار میں لبنان كی نامور مذہبی شخصيات شريك ہوں گی جيسے عيسائی پوپ شيخ ماہر حمود، انطووان ضو، شيخ علی جابر اور شيخ حسان عبداللہ شريك ہو رہے ہیں۔ یہ سيمينار بيروت كے معروف ميرٹ ہوٹل میں منعقد ہو رہا ہے۔
۲۵۶۸۷۶