قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے ايران كےپانچ شہروں كے لیے آئمہ جمعہ كی تقرری

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے ايران كےپانچ شہروں كے لیے آئمہ جمعہ كی تقرری

سياسی گروپ: قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے ايران كے پانچ شہروں میں آئمہ جمعہ مقرر كیے گئے ہیں اورآئمہ جمعہ كی تقرری كا حكم نامہ امور جمعہ میں قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے نے پڑھ كر سنايا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق امورجمعہ میں قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے حجت الاسلام والمسلمين سيد رضا تقوی نے قائد انقلاب اسلامی كی طرف سے عليحدہ عليحدہ حكم میں محسن پورعباس،عنايت اللہ اكبری، سيد فضل اللہ حسينی، علی رضا عاشوری او محمد گنجی كو بالترتيب شہر كوثر، كارزين، طالقان،خمام اور بندرعسلویھ كا آئمہ جمعہ مقرركيا اوریہ تقررتين سال كے لیے ہے۔
267507