ايران كے شھرقير فارس میں نئے امام جمعہ كی تقرری

IQNA

ايران كے شھرقير فارس میں نئے امام جمعہ كی تقرری

سياسی وسماجی گروپ: ۶جولائی ۲۰۰۸ء كو حكومتی عہديداروں كی موجودگی میں شہر قير فارس كے جديد امام جمعہ كی تقرری عمل میں آئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق ۶جولائی ۲۰۰۸ء كو شہر قير فارس میں منعقدہ ايك تقريب میں حجت الاسلام "عنايت اللہ اكبری" كو اس شہر كا جديد امام جمعہ مقرر كيا گياہے۔ اس تقريب میں فارس كے ادارے تبليغات اسلامی كےسرپرست اور اس علاقے سے تعلق ركھنے والے ركن قومی اسمبلی نے شركت كی۔
۲۶۸۹۲۳