افغانستان میں "اسلام میں عورت كے حقوق" كے موضوع پرايك سيميناركا انعقاد

IQNA

افغانستان میں "اسلام میں عورت كے حقوق" كے موضوع پرايك سيميناركا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: افغانستان كے شہر دوشی میں " اسلام میں عورت كے حقوق " كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے صوبے بغلان میں خواتين كے ثقافتی ادارے كی سرپرست "عزيزہ ظفری" نے كہا كہ شہر دوشی میں منعقد ہونے والے اس ايك روزہ سيمينارمیں ۶۰خواتين نے شركت كی۔
276068