افغانستان كی علماء كونسل نے اس ملك كے اسكولوں میں دينی تعليم كے اضافہ كا مطالبہ كيا ہے

IQNA

افغانستان كی علماء كونسل نے اس ملك كے اسكولوں میں دينی تعليم كے اضافہ كا مطالبہ كيا ہے

سياسی و سماجی گروپ: افغانستان كے صوبہ بلخ كی علماء كونسل نے ۱۲ اگست ۲۰۰۸ء كو اپنے اجلاس میں افغانستان كے اسكولوں میں دينی تعليم كے اضافے كا مطالبہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ بلخ كے علماء نے اس اجلاس میں مغربی ثقافتی يلغار سے مقابلے كے لیے افغانستان كے اسكولوں میں دينی اور قرآنی تعليم كے اضافے كا مطالبہ كيا ہے۔
280658