دنيا كے ۸۰ ممالك كے رسم و رواج پر مشتمل دستاويزی فلم بی بی سی ٹی وی چينل سےنشر كی جائے گی
اعزازی نامہ نگار/جلال بيطر فان: عنقريب بی بی سی ٹی وی چينل دنيا كے ۸۰ ممالك كے رسم و رواج پر مشتمل دستاويزی فلم نشر كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خيمہ خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ فلم آٹھ قسطوں پر مشتمل ہے۔ اور ہر قسط ساٹھ منٹ كی ہے اور اس دستاويزی فلم میں دنيا كے ۸۰ ممالك كے رسم و رواج اور مذاہب كو دكھايا گيا ہے۔
306780