ادارہ حج و زيارت میں تعلقات عامہ كےانچارج " عبداللہ نصيری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ مسجد الحرام كی توسيع كی وجہ سے اس سال حج تمتع كے اخراجات میں ۱۵ فی صد اضافہ ہو جائے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ۱۵ فی صد اخراجات میں اضافہ اس وقت حج تمتع كو شامل ہےليكن یہ اضافہ عمرہ مفردہ كے اخراجات میں بھی ہونے والا ہے۔
308941