حزب اللہ لبنان كےجنرل سيكرٹری نے قومی وحدت كی تاكيد كی

IQNA

حزب اللہ لبنان كےجنرل سيكرٹری نے قومی وحدت كی تاكيد كی

سياسی وسماجی گروپ: ۲۶ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو حزب اللہ لبنان كے جنرل سيكرٹری " سيد حسن نصراللہ" نے حزب المستقبل كے سربراہ" ،" سعد حريری" سے ملاقات میں قومی وحدت كی حفاظت پر زور ديا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "لبنان الآن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ملاقات میں علاقے اور لبنان كےداخلی مسائل پر گفتگو ہوئی۔
312130