بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ قم كی رپور ٹ كے مطابق اس دورہ كے دوران ايك نشست كا اہتمام بھی كيا گيا۔ جس میں اسلامی اسناد سنٹر كی مصنوعات اور سرگرميوں كا تعارف اور اس حوالے سے " دو طرفہ امور پر تبادلہ خيال كيا گيا۔ ياد رہے كہ اس ادارے نےابھی تك جو خدمات پيش كی ہیں۔ ان میں" اصطلا حنامہ علوم اسلامی" ، " فرہنگ نامہ علوم اسلامی" ڈيجیٹل لائبريری وغيرہ شامل ہیں یہ اصطلاح نامے دنيائے اسلام میںپہلی بار تدوين كیے گئے ہیں اور اس پر يونيسكو نے ادارے كا خصوصی شكریہ ادا كيا اور قدردانی كی ہے۔
317691