تہران میں يمن كے سفير كی آيت اللہ تسخيری سے ملاقات

IQNA

تہران میں يمن كے سفير كی آيت اللہ تسخيری سے ملاقات

اعزازی گروپ/ محسن معمولی: گزشتہ روز ۱۲ نومبر ۲۰۰۸ء كو يمن كے سفير نے تقريب مذاہب اسلامی كونسل كے سربراہ آيت اللہ " تسخيری" سے ملاقات كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے حوزہ نيوز سنٹر كےحوالے سےرپورٹ دی ہےكہ آيت اللہ " تسخيری" نےدونوں ممالك كےدرميان بہتر تعلقات كی تاكيد كی۔ يمن كےسفير نے بھی اس ملاقات میں كہا كہ دونوں ممالك كےدرميان اچھے تعلقات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ جناب" جمال عبداللہ السلال" نے آيت اللہ تسخيری كو يمن كے دورے اور وہاں پر جامع مسجد "صفا" كے افتتاح كی دعوت دی۔
319772