تركی كے حكومتی امور كے وزير نے علويوں كےمطالبات كا جواب ديا

IQNA

تركی كے حكومتی امور كے وزير نے علويوں كےمطالبات كا جواب ديا

اعزازی خبرنگار/ جلال بيطر فان: تركی كے حكومتی امور كے وزير نے ايك كانفرنس میں علويوں كے مطالبات كا جواب ديا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " خيمہ" خبررساں ادارے نے كہا ہے كہ علويان كےمطالبات میں سے ايك ان كے " جمخانہ" كو عبادی مركز كےعنوان سے قبول كرنا تھا جس پر تركی كےوزير علی بابا خان نے اس مسئلے پر مزيد مشورے كے لیے وقت مانگا ہے۔ انھوں نے علويان كی یہ درخواست كہ ديانت پارٹی كو ختم كيا جائے اسے ناممكن قرار ديا۔ عدالت پارٹی كےايك ممبر " چامور اوغلو" نے كہا كہ ان تمام مسائل كے حل كے لیے " مزيد وقت دركار ہے۔ اور اس كے جلدی فيصلے سے ملك كی عمومی فضا خدشہ دار ہو جائے گی۔
321088