بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر اور سری لنكا كی وزارت مذہبی امور نے مشتركہ طور پر قرآنی اساتيد كی تربيت كے ايك معاهده پر دستخط كیے .قرآنی استاد علی فربين كو ادارہ تبليغات اسلامی ايران كی طرف سےبھيجا گيا تھا. انھوں نے سری لنكا كےشہر ميراووری میں اپنی خدمات انجام دیں اور اس شہر كےمدرسہ منبع الہدی میں ۷۲ قرآنی اساتذہ اور موذنين كی تربيت كی ہے۔
321153