بالكان كے علاقے میں اسلام كی صورت حال كا جائزه

IQNA

بالكان كے علاقے میں اسلام كی صورت حال كا جائزه

اجتماعی گروپ: " يورپ كے جنوب مشرق میں اسلام " كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس ہو گی جس میں جرمنی كےشہر برلين كے علاقے بالكان میں اسلام كی صورت حال كا جائزه ليا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان نے ( آئی۔ ايس) نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس علاقے میں اسلام كی صورت حال كا جائزه ليا گيا۔جس میں بلغار ستان، بوسنيا، آلبانی، مقدونیہ، كوسوو، يونان كےممالك كے اسلامی كميونیٹيز كے نمائندے شريك ہوئے۔ اس رپوٹ كے مطابق شركاء نے اس علاقے میں اسلام كےہونے يا نہ ہونے كے بارے گرما گرم بحث كی۔ اس علاقے كے بعض غير مسلم بھی وجود اسلام كے بارے میں اپنے نظريات پيش كریں گے۔ در حالانكہ بعض مسلمان مذہبی ماہرين كہتے ہیں كہ اس علاقے میں خاص طرز پر اسلامی ثقافت رائج ہے ۔
320287