ثقافت نماز كی ترويج كے لئے آقای قرائتی نے احمد ی نژاد كو تجاويز پيش كیں

IQNA

ثقافت نماز كی ترويج كے لئے آقای قرائتی نے احمد ی نژاد كو تجاويز پيش كیں

سماجی گروپ: ادارہ اقامہ نماز كے رئيس نے صدر احمدی نژاد كو ثقافت نماز كی ترويج كے لئے چند تجاويز پيش كریں ۔
وہ " نمازو علم اور يونيورسٹيوں كی ذمہ دارياں "كے ۱۷ ویں اجلاس سےخطاب كررہے تھے ۔
ايران كی قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا نے بتايا كہ حجت الاسلام والمسلمين محسن قرائتی نے صدر محترم سےكہا كہ ثقافت نماز كی ترويج كے لئے ضروری ہے كہ اپنے دوروں كے موقع پر نماز باجماعت اداكریں جس میں شہر كے تمام لوگ شركت كریں ۔ انھوں نے بتايا كہ ہمارے ۴۰ ہزار سكولوں میں مسجد نہیں ہے اس موضوع كی تحقيق ضروری ہے كيونكہ نوجوانوں كے دين كا قوام بھی ضروری ہے ۔انھوں نے كہا كہ بجٹ میں سے بھی نماز كی شان كے مطابق حصہ مختص كيا جائے ۔ اور كہا كہ ثقافت نماز كی ترويج كےلئے ضروری ہے كہ مسجد كو اقامہ نماز جماعت كے لیے بہترين مكان قرار ديا جائے ۔
۳۲۲۷۵۷