بوسنيا میں "موستار " دار الافتاء ۴ سو سال پرا نا ہے

IQNA

بوسنيا میں "موستار " دار الافتاء ۴ سو سال پرا نا ہے

سماجی گروپ: جنوب بوسنيا میں واقع شہر موستاركے دار الافتاء كی ۴۰۰ ویںسالگرہ منعقد كی گئی جس میں مفتی اعظم مصطفی افندی تسريچ نے شركت كی ۔
ايران كی قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا شعبہ بالكان نےاخبار" دنونی آواز " سےنقل كيا ہے كہ اس تقريب میں چند بڑی شخصيات بھی شريك ہوئیں ۔" سعيد افندی اسمايكيچ "موستار كے مفتی نے اسلامی سماج كے كردار پر روشنی ڈالی اور دار الافتاء كی ثقافت دين اور تعليم كے لئے كوششوں كو سراہا ۔
مفتی اعظم نے مفتی شہر موستار كی زحمات كے بارے میں كہا كہ اسمايكيچ چند بڑے علماء میں ہیں اور مسلم انديشمندوں كے لئے نمونہ عمل ہیں ، انھوں نے وضاحت كی كہ بوسنيائی كراوت اور صرب سب ملك كے فائدے كے لئے اكھٹے ہوجائیں ۔
انھوں نے آخر میں ايك قانون كے حوالے سے منفی نكات كی طرف اشارہ كيا اوركہا كہ اوقاف كے اپارءمنٹس كو پارلمانی نمائندوں كو بيچنے سے گريز كيا جائے
۳۲۱۹۳۴