بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ لبنان نے اخبار" المستقبل" سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش كا مقصد عيسائی میڈيا كا دوسرے دينی میڈيا كے ساتھ تعاون كو تقويت كرنا ہے ، میڈيا كی طرف توجہ دينا اور اس كی حمايت ، ميراث لبنان كا احيا ثقافت آزادی كا ايك جزو ہے اس نمائش كو مارونی پاپ اور متحدہ بين الاقوامی كا تھوليكی میڈيا تعاون سے تشكيل ديا گيا ہے۔ پاپ نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش میں تين موضوع، تعصب كا خاتمہ اور مكالمہ، مكالمہ بين الاديان و ثقافت اور ثقافت صلح ہے۔ اس نمائش میں مختلف فرقوں كے نمائندے بھی شريك ہوں گے۔
326214