ايران كے شہر تفت كی فضا طلباء كے مرگ بر اسرائيل كے فلك شگاف نعروں سے گونج اٹھی

IQNA

ايران كے شہر تفت كی فضا طلباء كے مرگ بر اسرائيل كے فلك شگاف نعروں سے گونج اٹھی

اعزازی گروپ/اشعبانعلی قانعی اردكانی: ايران كے شہر تفت میں طلباء نے اسرائيل كے خلاف مظاہرہ كيا۔ وہ اس مظاہرے میں مرگ بر امريكہ، مرگ بر اسرائيل كے نعرے لگا رہے تھے۔
اردكان سے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق تفت كے طلباء نے اسرائيل كے خلاف مظاہرہ كر كے غزہ میں اسرائيلی جارحيت كے خلاف اپنے غم و غصے كا اظہار كيا ۔ تفت كے طلباء نعرے لگا رہے تھے۔ اگر خامنہ ای ہمیں جہاد كی اجازت دیں تو ہم امريكہ كو رسوا كر دیں گے۔ حسين حسين (ع) ہمارا شعار ہے اور شہادت ہمارے لیے افتخار ہے۔
349885