اس كتاب میں وحی و نبوت پر شبہات كےعقلی جوابات دیے گئے ہیں۔ اور اسے " اسراء" پبلشرز نے شائع كيا ہے یہ كتاب ۳۶ ابواب اور ايك خاتمے پر مشتمل ہے۔ ياد رہےكہ اس كتاب كا فارسی زبان میں ترجمہ بھی عنقريب شائع ہو جائے گا۔ یہ كتاب ۲۹۴ صفحات پر مشتمل ہے اور ۲۰۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
350733