بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كےانعقاد كا مقصد كويتی بچوں كو اسرائيل كےجرائم سے آگاہ كرنا اور فلسطينی بچوں سے ہمدردی كا اظہار ہے۔ ياد رہے كہ یہ مقابلہ ۱۵ سوالوں پر مشتمل ہے جس میں ۱۵ سال سےكم عمر كے كويتی بچے شركت كر سكتے ہیں۔ اور جن بچوں نے ۱۵ سوالوں میں سے ۱۲ سوالوں كے صحيح جوابات ديئے ان كا نام قرعہ كشی میں شامل كيا جائے گا۔
352267