بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اخبار العالم " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے وزير اعظم " رجب طيب اردگان" نے كہا ہے كہ تركی فلسطين كی ہر قسم كی مدد كے لیے ہميشہ تيار ہے اور غزہ كی تعمير نو كے لیے ہر قسم كا تعاون كرے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ہم اس سے پہلے بھی كہتے آئےہیں كہ حماس كو فلسطين كی سياست میں بھر پور كردار ادا كرنا چاہیے۔ اور اسے جمہوری فضا میں رہتے ہوئے فلسطين كی تمام سياسی جماعتوں سے مقابلہ كرنا چاہیے۔
354132