بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے انقرہ میں ايرانی فونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی میں خاندان اور خواتين كےامور سے عارضی يادائمی سرپرستی كرنے كو تيار ہے۔ انھوں نے اميد ظاہر كی ہے كہ فلسطين كی حكومت اس سلسلے میں تركی سے تعاون كرے گی۔ ياد رہے كہ تركی نے اب تك ۶۰ لاكھ تركی ليرا ۸۸ ہزار ڈالر اور ايك لاكھ چھيانوے ہزار يورو غزہ كے لوگوں كی مدد كے لیے بھيجے ہیں۔
355426