قائد انقلاب اسلامی ايران كی محاذ جنگ میں شركت پر مشتمل ٹكٹ ہيرو شيما "امن" ميوزيم كو بطور ہدیہ دیے گئے

IQNA

قائد انقلاب اسلامی ايران كی محاذ جنگ میں شركت پر مشتمل ٹكٹ ہيرو شيما "امن" ميوزيم كو بطور ہدیہ دیے گئے

اعزازی گروپ/محمد دريابان:آٹھ سالہ دفاع میں قائد انقلاب اسلامی ايران كی محاذ جنگ میں شركت كو ظاہر كرنے والے ٹكٹ ہيروشيما امن ميوزيم كو بطور ہدیہ دیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ وہ ٹكٹ ہیں جن میں قائد انقلاب اسلامی ايران كی محاذ جنگ میں تصاوير موجود ہیں اس كے علاوہ صدام كے جرائم پر مشتمل ٹكٹ بھی اس ميوزيم كو ہدیہ كیے گئے ہیں۔ ہيروشيما امن ميوزيم وہ پہلا ميوزيم ہے جس كو یہ قيمتی ٹكٹ بطور ہدیہ ملے ہیں۔ اس سے پہلے امام خمينی (رہ) كی تصاوير پر مشتمل ٹكٹ الازہر يونيورسٹی كو ہدیہ كیے گئے ہیں۔
359636