قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جوادی آملی كی اقتداء میں ادا كی گئی

IQNA

قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جوادی آملی كی اقتداء میں ادا كی گئی

سياسی وسماجی گروپ: قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ جوادی آملی كی اقتداء میں حرم حضرت معصومہ (ع) میں ادا كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۳ فروری ۲۰۰۹ء كو گيارہ بج كر۴۵ منٹ پر حرم حضرت معصومہ میں شروع ہو ئی۔ حجت الاسلام والمسلمين رفيعی اس ہفتے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كيا۔ ياد رہے كہ قم میں گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ رضا استادی كی اقتداء میں ادا كی گئی تھی اور سابق وزير داخلہ حجت الاسلام والمسلمين پور محمدی نے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب كيا تھا۔
362031