نجف اشرف سےكربلا كی طرف زائرين كی پيدل روانگی

IQNA

نجف اشرف سےكربلا كی طرف زائرين كی پيدل روانگی

اعزازی گروپ/جلال بيطر فان: نجفا اشرف سے زائرين كی بہت بڑی تعداد چہلم سيد الشہداء میں شركت كے لیے كربلا كی طرف رواں دواں ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خيمہ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ لاكھوں كی تعداد میں مرد ، عورتیں اور بچے كربلا میں امام حسين علیہ السلام كی زيارت كے لیے پيدل سفر كر رہے ہیں۔ پيدل چلنے والے زائرين كے راستوں پرحسينی انجمنوں اور لوگوں نے زائرين كے لیے خوراك اور ان كے آرام كے لیے جگہ كا انتظام كر ركھا ہے جس سے زائرين كےجذبات میں اضافہ ہوتا ہے اور ان كی تھكاوٹ دور ہو جاتی ہے۔ نجف اشرف كربلا معلی كے جنوب میں واقع ہے اور اس شہر میں لاكھوں كی تعداد میں زائرين اميرالمومنين حضرت علی علیہ السلام اور مسجد كوفہ كی زيارت كے لیے موجود ہیں۔
363235