ليبيا میں حفظ قرآن سنٹرز كےانچارج حضرات كا بين الاقوامی اجلاس منعقد ہوا

IQNA

ليبيا میں حفظ قرآن سنٹرز كےانچارج حضرات كا بين الاقوامی اجلاس منعقد ہوا

بين الاقوامی گروپ: عربی اور اسلامی ممالك كے قرآنی مراكز كےانچارج حضرات ،پيش نمازوں اور مبلغين كا بين الاقوامی اجلاس ۱۶فروری۲۰۰ء كو ليبيا كے شہر اجدابيا میں منعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے ليبيا كے سركاری خبررساں ادارے (jamahiriyanews) كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ یہ اجلاس ليبيا كے ادارہ اوقاف و امور زكوۃ كی كوششوں سےمنعقد ہوا اور اس اجلاس میں عربی اور اسلامی ممالك كے بعض قرآنی مراكز كے انچارج حضرات، پيش نمازوں اور مبلغين نے شركت كی۔ یہ اجلاس ليبيا كے صدر اور افريقہ يونين كے سربراہ "معمر قذاقی" كی نظارت میں منعقد ہوا۔
365365