بينكاك میں امام رضا(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

IQNA

بينكاك میں امام رضا(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: تھائی لينڈ كےدارالحكومت (بينكاك) میں مسجد " الرعایۃ الاسلام" میں امام رضا (ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد ہوا جس میں تھائی لينڈ كے شيعوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق عزاداری كے اس پروگرام میں حجت الاسلام والمسلمين " شريعت" نے امام رضا (ع) كی سياسی سيرت كے موضوع پر خطاب كيا۔
369619