تہران میں " ولايت محوری، منجی عالم بشريت اور جہاد " كے عنوان پر عالمی كانفرنس

IQNA

تہران میں " ولايت محوری، منجی عالم بشريت اور جہاد " كے عنوان پر عالمی كانفرنس

سماجی گروپ: تہران كے میڈيا ہال میں " " ولايت محوری، منجی عالم بشريت اور جہاد " كے عنوان پر عالمی كانفرنس كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " آخری منجی عالم بشريت " ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ حضرت امام زمانہ (عج) كی امامت كےآغاز كی مناسبت سے " ولايت محوری، منجی عالم بشريت اور جہاد" كے عنوان پر كانفرنس منعقد كی گئی ہے۔ اس كانفرنس میں مصلحت نظام كونسل كے اعلی عہدہ دار " علی آقا محمدی" اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ مصطفوی وغيرہ خطاب كریں گے۔ یہ كانفرنس تہران كے میڈيا ہال میں منعقد كی جا رہی ہے۔
373619