آيت اللہ ہاشمی شاہرودی :اسرائيل اسلامی ممالك میں انتشار و تفرقہ ايجاد كرنا چاہتا ہے

IQNA

آيت اللہ ہاشمی شاہرودی :اسرائيل اسلامی ممالك میں انتشار و تفرقہ ايجاد كرنا چاہتا ہے

سياسی گروپ: آيت اللہ ہاشمی شاہرودی نے وكلاء كے اجلاس میں مسلم ممالك كے درميان وحدت كو ضروری قرار ديتےہوئے كہا كہ اسرائيل اسلامی ممالك كے درميان تفرقہ ايجاد كرنا چاہتاہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی چيف جسٹس آيت اللہ سيد محمود ہاشمی شاہرودی نے گزشتہ روز وكلاء كے اجلاس میں كہا كہ ايسی باتوں سےاجتناب كرنا چاہیے جو وحدت اسلامی كو نقصان پہنچاتی ہیں۔
375503