بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے شام كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان خصوصی پروگراموں كا آغاز دمشق كے " الشعب" نامی ہال میں فن پاروں كی نمائش كے ساتھ ہوا جس میں ۴۵ آرٹسٹوں نے شركت كی۔ ياد رہے كہ كچھ عرصہ پہلے اس قسم كے پروگرام فلسطين بھی منعقد ہوئے تھے۔ جن كی وجہ سے شہريوں اور اسرائيلی افواج كے درميان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔
381002