البانیہ میں مسلم كمشن كے جديد صدر كا انتخاب

IQNA

البانیہ میں مسلم كمشن كے جديد صدر كا انتخاب

سياسی وسماجی گروپ: البانیہ كےمفتيوں كی كونسل نے اپنے ايك اجلاس میں آئندہ پانچ سال كے لیے " سليم موچا" كو البانیہ كے مسلم كمشن كا جديد صدر منتخب كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق البانیہ میں مسلم كمشن سب سے بڑا اور اہم اسلامی كمشن ہے۔ البانیہ كے مختلف شہروں میں یہ كمشن ۹ اسلامی اسكولوں كی سرپرستی كرتا ہے۔ اور اب یہ كمشن البانیہ میں ايك اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كرنا چاہتا ہے۔
382045