حجت الاسلام " موحدی كرمانی" كی تشييع جنازہ

IQNA

حجت الاسلام " موحدی كرمانی" كی تشييع جنازہ

سياسی وسماجی گروپ: گزشتہ روز كرمان میں مرحوم حجت الاسلام والمسلمين " محمد حسين موحدی كرمانی" كی تشييع جنازہ ہوئی جس میں كرمان كے حكومتی عہديداروں اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تشييع جنازہ كے بعد مرحوم موحدی كرمانی كو مسجد صاحب الزمان میں سپرد خاك كر ديا گيا۔ ياد رہے كہ كرمان كے نامور عالم دين اور كرمان كے امام جمعہ مرحوم حجت الاسلام والمسلمين موحدی كرمانی كا حركت قلب بند ہو جانے كی وجہ سے انتقال ہو گيا تھا۔
384184