بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دالی بطلہ نے لبنان كے وكلاء كے ايك اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے عرب دنيا میں امريكہ كے منفی كردار پر كڑی نكتہ چينی كی۔ اس تقريب میں لبنان كے ادارہ اوقاف اسلامی كے نائب صدر " علی الفران" مفتی دالی بطلہ كے دفتری امور كے انچارج " عماد سعيد" اور لبنان كی ثقافتی اور سماجی شخصيات بھی شريك تھیں۔
393028