روس میں حضرت فاطمۃ الزہراء (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

روس میں حضرت فاطمۃ الزہراء (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: ۲۶ اور ۲۷ مئی كو حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے روس كے دارالحكومت ماسكو میں مسجد " خاتم الانبياء" میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس میں اہل تشيع اور ماسكو میں مقيم ايرانی شركت كریں گے۔ ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زير اہتمام ان مجالس سے " محمد رضا مباركی" خطاب كریں گے۔
410763