بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تقاريب منعقد ہوں گی جن میں ايرانی اور اسلامی جمہوریہ ايران سےلگاؤ ركھنے والے بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔ یہ تقاريب ۴ جون ۲۰۰۹ء كو دبئی ، ابوظہبی اور شارجہ میں نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہوں گی جن میں مقررين امام خمينی (رح) كی شخصيت پر تقارير كریں گے۔
415130