تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ امام كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ امام كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ ايرانی سپريم كونسل كے ممبر آيت اللہ امام كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمہ كی تقريب ۱۲ بجے ايران كے ممتاز قاری " زكی لو" كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔ اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين " حسينی" شرعی مسائل بيان كریں گے۔ اس مرتبہ نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے نمائندہ ولی فقیہہ آيت اللہ " عالمی " خطاب كریں گے۔
418816