بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے فلسطين كی خبررساں ايجنسی" وفا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كے موضوعات حسب ذيل تھے:
" مسئلہ فلسطين كے عادلانہ حل كے لئے مذاكرات كی ضرورت" اور "اس علاقے میں امن و امان كا قيام"۔
اس اجلاس كے شركاء نے فلسطين میں امن و امان كی بگڑتی ہوئی صورت حال پر تشويش كا اظہار كيا ۔ ياد رہے كہ ايشيائی اور بحرالكاہل ممالك كا مسئلہ فلسطين كے بارے میں اجلاس ۸ جون ۲۰۰۹ء كو انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ میں شروع ہوا تھا جو ۴ جون تك جاری رہا۔
419497