كتاب " حقائق تشيع" كی اشاعت

IQNA

كتاب " حقائق تشيع" كی اشاعت

فكرونظر گروپ: شيعہ ورلڈ اسمبلی كے " ادارہ تبليغات" نے مہدی عباسی بحرانی كی كتاب " حقائق از تشيع" شائع كر رہی ہے۔ اس كتاب كا ترجمہ " رضا عندليبی" نے كہا ہے۔
شيعہ ورلڈ اسمبلی كےسرپرست" حجت الاسلام والمسلمين علی انصار بوير احمدی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ شيعہ شناسی كی عرض سےشيعہ ورلڈ اسمبلی كا تحقيقاتی ادارہ یہ كتاب ۳۰۰۰ كی تعداد میں شائع كر رہا ہے یہ كتاب اس سال اگست كے آواخرتك منظر عام پر آ جائے گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ مہدی عباسی بحرانی نے اس كتاب كو عربی زبان میں تحرير كيا ہے اور فارسی زبان میں اس كا ترجمہ رضا عندليبی نے كيا ہے۔ اس كتاب حقيقت تاريخ تشيع كو بيان كيا گيا ہے اور شيعيت كے خلاف بعض شبہات كے جوابات بھی اس كتاب میں موجود ہیں۔
420124