بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے مفتی نے كہا كہ اسرائيلی وزير اعظم كا بيان علاقے میں ايك اور جنگ كا پيش خيمہ ثابت ہو گا۔ انہوں نے آخر میں اسلامی اور عرب ممالك كے سربراہوں كو خطاب كرتے ہوئے كہا كہ وہ ايك موقف اختيار كر كے نيتن ياہو كے بيان كی مخالفت كریں اور غاصب اسرائيل كی جارحيت كا مقابلہ كریں۔
421597