Oic كی طرف سے افغانستان میں ہيلتھ سنٹرز كی تعمير

IQNA

Oic كی طرف سے افغانستان میں ہيلتھ سنٹرز كی تعمير

سياسی وسماجی گروپ: افغانستان میں oic كی طرف سے ۱۵ ہيلتھ سنٹرز تعمير كئے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے oic كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic كے سربراہ كے معاون " عطاء المنان بخيت" نے افغانستان كے مختلف علاقوں میں ان ہيلتھ سنٹرز كا افتتاح كيا۔ ان ہيلتھ سنٹرز كی تعمير میں ۳۰ لاكھ ڈالر لاگت آئی ہے اور ان سنٹرز كی افتتاحی تقريب میں افغانستان كے وزير صحت اور كچھ حكومتی عہديداروں نے شركت كی ہے۔
426161