بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اخبار العالم" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مسجد آٹھویں صدی عيسوی میں تعمير كی گئی تھی ۔ مخفی نہ رہے كہ لكڑی پر تحرير شدہ سب سے بڑا قرآن مجيد اسی مسجد میں موجود ہے۔ یہ مسجد ہميشہ مسلمان سياحوں كی توجہ كا مركز رہی ہے۔
426668