امام خمينی (رح) كے مرقد میں امام محمد تقی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

امام خمينی (رح) كے مرقد میں امام محمد تقی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سماجی گروپ: گزشتہ روز امام خمينی (رح) كے مرقد میں امام محمد تقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روضہ مطہر امام خمينی (رح) كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آسمان ولايت و امامت كے نویں درخشاں ستارے امام محمد تقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے گزشتہ روز امام خمينی (رح) كے مرقد پاك میں نماز ظہر و عصر كے بعد جشن منعقد ہوا جس میں خاندان نبوت (ص) كے عاشقوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں ذاكر اور مداح اہلبيت (ع) نے امام جواد (ع) كے فضائل بيان كیے۔
429120