ملائيشيا میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے جشن مولود كعبہ كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے جشن مولود كعبہ كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: رواں ماہ كی ۵ سے ۹ تاريخ تك ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے مختلف دينی مراكز میں جشن مولود كعبہ منعقد كيا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " محمد حسين واحدی" نے كہا ہے كہ ملائيشيا كے شيعہ جشن مولود كعبہ امام رضا علیہ السلام سنٹر " ام ابیھا سنٹر" سلمان فارسی سنٹر ، الزہرا امامبارگاہ اور قائم الزمان (عج) امامبارگاہ میں منعقد كریں گے۔
429802